نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سی آر پی ایف اور پولیس کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔ حملے میں ایک سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ ایک علیحدگی پسند کے بھی ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق، امرناتھ یاترا کو لے کر سیکورٹی فورس کے جوان ایک نا ...
سی آر پی ایف کے قافلے پر حملہ کیا۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے لشکرطیبہ کے سربراہ نے بیان دیا ہے کہ ہندوستانی سیکورٹی فورسز پر کشمیر کی آزادی تک حملے ہوتے رہیں گے۔
خبروں کے مطابق پامپور شہر سے گزر رہا سی آر پی ایف کا قافلہ جی ...
سیکورٹی عملے نے 300 سے زیادہ افراد پر مشتمل بھیڑ پر سیلف ڈیفنس میں فائرنگ کی جب وہ گیٹ پر جمع ہو گئے۔
بھیڑ نے اس کے بعد سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس فورس پر حملہ کر دیا۔ واقعہ کے وقت بہت سارے افراد دیوار کود کر اندر چلے گئے اور انہوں نے سیکورٹی گارڈ کے کیبن، ایم ایل اے اور پولیس کی گاڑی میں آگ لگا دی ...
سی آر میں یہ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم کی صدارت میں ہو رہے اس اجلاس میں کشمیر کی تازہ صورتحال پر بحث ہو رہی ہے۔
اس اجلاس میں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، وزیر دفاع منوہر پاریکر، وزیر خارجہ سشما سوراج، وزیر خزانہ ارون جیٹلی، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سمیت تمام سینئر وزراء اور افسران شرکت کر ...
سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ رات میں آٹھ بج کر 50 منٹ پر كاكاپرا پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم پھینکا۔ انہوں نے کہا کہ گرینیڈ عمارت کے اندر پھٹا، جس سے پانچ پولیس اہلکار معمولی طور پر زخمی ہو گئے۔
دوسری طرف، کشمیر میں جاری تشدد اور مداخلت کے حوالے سے بری فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سہاگ بدھ کو ص ...
سیکولر کردار کے خلاف ہے اور اس سے کشیدگی کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں شائع تصاویر میں دکھائی دے رہا ہے کہ بیچ پر لیگگس، ٹيونک اور اسکارف پہنے ایک خاتون کو چار پولیس اہلکار گھیر کر کھڑے ہیں۔ اس کے بعد وہ عورت نیلے رنگ کا ٹيونک اتارتی نظر آرہی ہے، وہیں ایک پولیس افسر جرمانے کی پرچی کاٹ ...
سی کی دفعہ 315 کے ساتھ مزید کئی دفعات لگائی گئی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ زخمی افراد کو گاؤں کے پاس ہی ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ ان لوگوں کو پولس کی حفاظت بھی دی گئی ہے۔ ملزمان کی شناخت نٹور سنگھ چوہان، مكنوسنگھ چوہان، نریندر سنگھ چوہان، یوگی سنگھ چوہان، بابر سنگھ چوہان اور دلگر سنگھ چوہان کے ...
سی بی آئی نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ الوقت - ہندوستان میں آگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر اسکینڈل کے معاملے میں سی بی آئی نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق فضائیہ کے سربراہ کو کرپشن ک ...
سی انٹر سروسز انٹیلیجنس ایجنسی (آئی ایس آئی) کا نیا ڈائریکٹر جنرل منتخب کیا ہے۔ الوقت - پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو اپنی انٹیلیجنس ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس ایجنسی (آئی ایس آئی) کا نیا ڈائریکٹر جنرل منتخب کیا ہے۔ فوجی پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، نوید مختار، لیفٹیننٹ ج ...
سی آر پی ایف کے ایک دستے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ اس حملے میں گیارہ فوجی ہلاک ہو گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق سی آر پی ایف کی 2019 ویں بٹالین کے جوان صبح سویرے چار بجے بھیجي کے جنگلوں میں گشت پر نکلے تھے۔
اس سے پہلے کہ سي آر پی ایف کے اہلکار اس جگہ تک پہنچتے نکسلیوں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔ ...